☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24271
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24271
حدیث نمبر: 24271 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن حبيب بن أبي عمرة عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الدباء والمزفت والحنتم والنقير، وأن يخلط (البلح) (١) بالزهو (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دباء، مزفت، حنتم اور نقیر سے منع فرمایا: اور اس بات سے بھی منع کیا کہ کچی کھجور کو پکی کھجور سے خلط کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25356، ترقيم محمد عوامة 24271)
پچھلی حدیث → (24270) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24272)