☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24268
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24268
حدیث نمبر: 24268 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن سعد بن عبيدة عن البراء قال: أمرني عمر أن أنادي يوم القادسية: لا ينبذ في دُّباء ولا حنتم ولا مزفت (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت براء سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے قادسیہ کے دن یہ حکم دیا کہ میں یہ نداء کروں۔ دُبائ، حنتم اور مزفت میں نبیذ نہیں پی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25353، ترقيم محمد عوامة 24268)
پچھلی حدیث → (24267) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24269)