☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24266
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24266
حدیث نمبر: 24266 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي فروة عن عبد الرحمن بن أبي ليلى أنه كره المزفت، وقال (١) : لأن أشرب بول حمار أحب إلي من أن أشرب في مزفت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ مزفّت، برتن، کو ناپسندسمجھتے تھے۔ اور کہتے تھے۔ مجھے مزفت۔ میں کچھ پینے سے زیادہ یہ بات محبوب ہے کہ میں گدھے کا پیشاب پیوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25351، ترقيم محمد عوامة 24266)
پچھلی حدیث → (24265) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24267)