☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24262
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24262
حدیث نمبر: 24262 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن أبي (شمر) (١) الضبعي قال: سمعت عائذ بن عمرو ينهى عن الحنتم والدباء والمزفت والنقير، قال: فقلت له عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٢) ؟ (فقال) (٣) : (نعم) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو شمر الضبعی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے عائذ بن عمرو کو حنتم ”دُبائ“ مزفت اور نقیر سے منع کرتے ہوئے سُنا۔ ابو شمر کہتے ہیں۔ میں نے عائذ سے پوچھا۔ یہ حکم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے ہے؟ انہوں نے جواب دیا۔ ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25347، ترقيم محمد عوامة 24262)
پچھلی حدیث → (24261) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24263)