☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24250
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24250
حدیث نمبر: 24250 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (مروان) (١) بن معاوية عن منصور بن حيان عن سعيد بن جبير قال: (أشهد) (٢) على ابن عباس وابن عمر أنهما شهدا أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم: نهى عن الدباء والحنتم والمزفت والنقير (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جُبیر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں گواہی دے کر بتاتا ہوں کہ ان دونوں نے اس بات کی گواہی دی کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دُبائ، حنتم، مزفت اور نقیر سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25335، ترقيم محمد عوامة 24250)
پچھلی حدیث → (24249) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24251)