ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، أَبِيهِ ، وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، قَالَ:" قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَقُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى رَأَيْتُ إِبْهَامَيْهِ قَرِيبًا مِنْ أُذُنَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجرکہتے ہیں کہ جب میں مدینہ آیا تو میں نے لوگوں سے کہا کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کو دیکھنے کا اشتیاق رکھتا ہوں۔ چناچہ میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر تحریمہ کہتے وقت ہاتھوں کو اتنا اٹھایا کہ آپ کے انگوٹھے آپ کے کانوں کے قریب ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2431، ترقيم محمد عوامة 2425)