☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24242
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24242
حدیث نمبر: 24242 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن أبي بكر ⦗٢٣٢⦘ (ابن) (١) حفص عن ابن (٢) محيريز قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لتشربن طائفة من أمتي الخمر باسم يسمونها إياه" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن محریز سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”البتہ ضرور بالضرور میری امت کا ایک طبقہ شراب اس طرح پئے گا کہ وہ اس کا نام شراب کے علاوہ کوئی اور رکھے گا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25326، ترقيم محمد عوامة 24242)
پچھلی حدیث → (24241) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24243)