☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24238
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24238
حدیث نمبر: 24238 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن العلاء بن المنهال عن هشام ابن عروة قال: أتي عمر بن عبد العزيز بقوم (قعدوا) (١) على شراب (معهم) (٢) رجل صائم، (فضربه) (٣) وقال: ﴿فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّى يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ﴾ [النساء: ١٤٠] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس کچھ لوگوں کو لایا گیا۔ جو شراب پر اکٹھے بیٹھے تھے، ان میں ایک روزہ دار بھی تھا۔ آپ نے ان سب کو کوڑے لگوائے اور فرمایا۔ تم ان لوگوں کے ساتھ تب تک نہ بیٹھو جب تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول نہ ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25322، ترقيم محمد عوامة 24238)
پچھلی حدیث → (24237) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24239)