☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24233
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24233
حدیث نمبر: 24233 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي جعفر عن الربيع عن أبي العالية أو غيره عن ابن مغفل قال: أنا شهدت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن نبيذ الجر، وأنا شهدته رخص وقال:"اجتنبوا كل مسكر" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مغفل سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ موجود تھا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھڑے کی نبیذ سے نہی ارشاد فرمائی۔ اور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر تھا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رخصت دی اور فرمایا:”ہر نشہ آور چیز سے اجتناب کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25317]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25317، ترقيم محمد عوامة 24233)
پچھلی حدیث → (24232) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24234)