☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24230
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24230
حدیث نمبر: 24230 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد (عن) (١) عبيدة قال: (أحدث) (٢) الناس أشربة: ما أدري ما هي؟ فليس لي شراب منذ عشرين سنة إلا الماء واللبن والعسل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ لوگوں نے بہت سے مشروبات نئے بنا لئے ہیں۔ جن کے بارے میں میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہیں؟ میں تو بیس سال سے پانی، دودھ اور شہد کے سوا کوئی مشروب نہیں استعمال کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25314، ترقيم محمد عوامة 24230)
پچھلی حدیث → (24229) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24231)