☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24225
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24225
حدیث نمبر: 24225 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن الزهري عن السائب بن يزيد قال: قال عمر بن الخطاب: ذكر لي أن عبيد اللَّه وأصحابه شربوا شرابًا بالشام، وأنا سائل عنه، فإن كان (مسكرا) (٢) جلدتهم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سائب بن یزید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا: مجھے بتلایا گیا ہے کہ عبید اللہ اور اس کے ساتھیوں نے ملک شام میں شراب نوشی کی ہے۔ میں اس بارے میں پوچھوں گا۔ پس اگر وہ نشہ آور ہوئی تو میں ان کو کوڑے لگاؤں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25309، ترقيم محمد عوامة 24225)
پچھلی حدیث → (24224) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24226)