☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24221
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24221
حدیث نمبر: 24221 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن المختار قال: سألت أنسًا عن النبيذ (فقال) (١) : نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الظروف (المزفتة) (٢) وقال:"كل ⦗٢٢٥⦘ مسكر حرام" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مختار سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے نبیذ کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزفت برتنوں سے منع کیا ہے اور فرمایا ہے ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25305، ترقيم محمد عوامة 24221)
پچھلی حدیث → (24220) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24222)