☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24216
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24216
حدیث نمبر: 24216 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن معرف بن (واصل) (١) عن محارب بن دثار عن ابن بريدة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"كنت نهيتكم عن الأشربة في ظروف الأدم، فأشربوا في كل وعاء غير أن لا تشربوا مسكرًا" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں تمہیں سالن والے برتنوں میں مشروبات کے استعمال سے منع کیا کرتا تھا۔ لیکن اب تم ہر طرح کے برتن میں پی لیا کرو۔ صرف اس بات کا خیال کرو کہ تم نشہ آور چیز نہ پیو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25300، ترقيم محمد عوامة 24216)
پچھلی حدیث → (24215) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24217)