☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24184
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24184
حدیث نمبر: 24184 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٢٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة قال: قالت أم سنان: إذا أنا مت فشقوا بطني، فإن فيه سيد غطفان، قال: فلما ماتت شقوا بطنها فاستخرجوا سنانًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت ام سنان نے کہا تھا کہ جب میں مر جاؤں تو تم میرے پیٹ کو پھاڑ دینا کیونکہ میرے پیٹ میں غطفان کا سردار ہے۔ راوی کہتے ہیں۔ پھر جب وہ مرگئی تو لوگوں نے ان کا پیٹ پھاڑا اور سنان کو باہر نکالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25267، ترقيم محمد عوامة 24184)
پچھلی حدیث → (24183) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24185)