☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24183
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24183
حدیث نمبر: 24183 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٢٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه كان لا يرى بأسا أن يسطو الرجل على المرأة إذا لم يقدروا على امرأة تعالج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن کے بارے میں روایت ہے کہ وہ اس بات میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے کہ جب کوئی عورت علاج کے لئے نہ مل سکے تو کوئی مرد عورت پر غلبہ پا کر بچہ نکالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25266، ترقيم محمد عوامة 24183)
پچھلی حدیث → (24182) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24184)