☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24174
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24174
حدیث نمبر: 24174 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٢٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن داود قال سئل الشعبي عن رجل يتداوى بلحم كلب فقال: إن تداوى به فلا شفاه (اللَّه) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داؤد سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ ایک شخص کتے کے گوشت کے ذریعہ علاج کرتا ہے؟ تو حضرت شعبی نے جواب دیا۔ یہ آدمی اگر کتے کے گوشت سے علاج کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو شفاء ہی نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25257، ترقيم محمد عوامة 24174)
پچھلی حدیث → (24173) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24175)