☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24140
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24140
حدیث نمبر: 24140 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد بن أبي (زياد) (١) عن (٢) مقسم عن ابن عباس أنه كان إذا حم بل ثوبه ثم لبسه ثم قال: إنها من فيح جهنم فأبردوها بالماء (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کیا گیا ہے کہ انہیں جب بخار آتا تو وہ اپنے کپڑوں کو تر کرلیتے اور پھر ان کپڑوں کو پہن لیتے پھر فرماتے، یقینا یہ بخار جہنم کی شدت میں سے ہے، پس تم اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25222، ترقيم محمد عوامة 24140)
پچھلی حدیث → (24139) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24141)