☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24138
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24138
حدیث نمبر: 24138 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٢٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير ومحمد بن بشر قال: حدثنا عبيد اللَّه (عن) (١) نافع عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إن شدة الحمى من فيح جهنم فأبردوها بالماء" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’ ’ بلاشبہ بخار کی شدت جہنم کی لپٹ میں سے ہے، پس تم اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25220، ترقيم محمد عوامة 24138)
پچھلی حدیث → (24137) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24139)