☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24132
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24132
حدیث نمبر: 24132 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٢١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (رزام) (١) بن سعيد عن أبي (المعارك) (٢) عن ابن عمر قال: لا يمنعن أحدكم (مريضه) (٣) طعامًا يشتهيه، لعل اللَّه أن يشفيه، فإن اللَّه يجعل شفاءه حيث شاء (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ تم میں کوئی مریض کو وہ کھانا کھانے سے نہ روکے جس کو کھانے کا مریض کو دل کر رہا ہو، ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو شفاء دے دے، کیونکہ اللہ تعالیٰ جہاں چاہے شفاء پیدا فرما دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25214، ترقيم محمد عوامة 24132)
پچھلی حدیث → (24131) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24133)