٢٥٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عبد الرحمن (المقرئ) (١) قال: حدثنا (سعيد) (٢) بن (أبي) (٣) أيوب قال: حدثنا (شراحيل) (٤) بن يزيد المعافري قال: ⦗١٩٤⦘ سمعت عبد الرحمن بن رافع التنوخي يقول: سمعت عبد اللَّه بن عمر يقول: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"ما أبالي ما أتيت (و) (٥) ما (ارتكبت) (٦) إن أنا شربت ترياقا أو تعلقت تميمة (أو قلت) (٧) شعرًا من قبل نفسي (٨) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہتے سُنا: ”مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے جو کچھ میں نے کیا اور جس کا ارتکاب کیا۔ اپنی طرف سے میں نے نہ تو تریاق پیا ہے اور نہ تعویذ لٹکایا ہے اور نہ شعر کہا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25213، ترقيم محمد عوامة 24131)