☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو لوگ تریاق کو ناپسند سمجھتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← جو لوگ تریاق کو ناپسند سمجھتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 24129 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد أنه كرهه -يعني- الترياق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام محمد تریاق کو ناپسند خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25211، ترقيم محمد عوامة 24129)
حدیث نمبر: 24130 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن جرير بن حازم عن الحسن قال: سمعته وسئل عن الترياق وقيل: إنه يجعل فيه الأوزاغ (فكرهه) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر بن حازم، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان کو سُنا جبکہ ان سے تریاق کے بارے میں سوال کیا جا رہا تھا اور ان سے کہا گیا کہ اس تریاق میں چھپکلیاں ڈالی جاتی ہں ں؟ انہوں نے اس تریاق کو مکروہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25212، ترقيم محمد عوامة 24130)
حدیث نمبر: 24131 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عبد الرحمن (المقرئ) (١) قال: حدثنا (سعيد) (٢) بن (أبي) (٣) أيوب قال: حدثنا (شراحيل) (٤) بن يزيد المعافري قال: ⦗١٩٤⦘ سمعت عبد الرحمن بن رافع التنوخي يقول: سمعت عبد اللَّه بن عمر يقول: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"ما أبالي ما أتيت (و) (٥) ما (ارتكبت) (٦) إن أنا شربت ترياقا أو تعلقت تميمة (أو قلت) (٧) شعرًا من قبل نفسي (٨) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہتے سُنا: ”مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے جو کچھ میں نے کیا اور جس کا ارتکاب کیا۔ اپنی طرف سے میں نے نہ تو تریاق پیا ہے اور نہ تعویذ لٹکایا ہے اور نہ شعر کہا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25213، ترقيم محمد عوامة 24131)