☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24075
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24075
حدیث نمبر: 24075 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥١٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه اكتوى من اللقوة واسترقى من العقرب (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے لقوہ کے مرض کی وجہ سے اپنے بدن پر داغا اور بچھو کے ڈسنے پر دم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25156، ترقيم محمد عوامة 24075)
پچھلی حدیث → (24074) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24076)