☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23859
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23859
حدیث نمبر: 23859 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٩٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر السمان عن ابن عون قال: بلغ محمد ابن سيرين أن عمر بن عبد العزيز أقرع فقال: (ما أرى) (١) هذا (إلا من) (٢) (الإستسقام) (٣) بالأزلام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے قرعہ ڈالا پھر فرمایا: میرے نزدیک تو یہ استسقام بالازلام ہی ہے۔ (زمانہ جاہلیت میں تیروں کے ذریعہ قرعہ اندازی کی جاتی تھی اس کی طرف اشارہ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24937، ترقيم محمد عوامة 23859)
پچھلی حدیث → (23858) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23860)