☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23814
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23814
حدیث نمبر: 23814 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٨٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد [عن (حسن) (١) عن أشعث] (٢) عن ابن سيرين قال: إذا أذن له في نوع من التجارة (فأتجر) (٣) في نوع غير الذي أذن (له) (٤) فيه، فليس عليه دينه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر غلام کو کسی بھی قسم کے کاروبار کی اجازت مل جائے اور وہ اس قسم کے علاوہ دوسری قسم میں تجارت کرے تو اس پر دین نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24892، ترقيم محمد عوامة 23814)
پچھلی حدیث → (23813) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23815)