☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2381
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2381
حدیث نمبر: 2381 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ , أَنَّ عُثْمَانَ كَانَ إِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ يُؤَذِّنُ يَقُولُ كَمَا يَقُولُ في التَّشَهُّدِ وَالتَّكْبِيرِ كُلِّهِ، فَإِذَا قَالَ: حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ، قَالَ: مَا شَاءَ اللَّهُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، وَإِذَا قَالَ: قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ، قَالَ:" مَرْحَبًا بِالْقَائِلِينَ عَدْلًا، وَبِالصَّلَاةِ مَرْحَبًا وَأَهْلًا، ثُمَّ يَنْهَضُ إِلَى الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں حضرت عثمان جب موذن کی آواز سنتے تو تشھد اور تکبیر میں وہی کلمات کہتے جو موذن کہتا ہے البتہ جب وہ حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ کہتا تو وہ مَا شَائَ اللَّہُ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إِلاَّ بِاللَّہِ کہتے اور جب وہ قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ کہتا تو آپ یہ کلمات کہتے: عدل اور سچائی کی بات کرنے والوں کو خوش آمدید اور نماز کو خوش آمدید پھر نماز کے لیے اٹھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2387، ترقيم محمد عوامة 2381)
پچھلی حدیث → (2380) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2382)