☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23806
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23806
حدیث نمبر: 23806 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٨٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن إبراهيم (قال: إذا) (١) قال: إن (اشتريت) (٢) هذا العبد فهو حر، فاشتراه فهو حر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ میں نے اس غلام کو خریدا تو یہ آزاد پھر اس کو خرید لے تو وہ آزاد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24884]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24884، ترقيم محمد عوامة 23806)
پچھلی حدیث → (23805) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23807)