٢٤٨٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد اللَّه) (١) بن نمير عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يقول: يوم (أشتري) (٢) فلانا فهو حر، قال: يوم يشتريه فهو عتيق.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ جس دن میں فلاں کو خریدوں تو وہ آزاد ہے۔ اب جس دن بھی وہ اس کو خریدے گا وہ آزاد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24885]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24885، ترقيم محمد عوامة 23807)