☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23802
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23802
حدیث نمبر: 23802 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٨٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: (إذا) (١) (اعتقب) (٢) البائع البيع ببعض الثمن، فمات فهو من مال البائع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر بائع ثمن وصول کرنے کے لئے مبیع کو اپنے پاس روک لے اور وہ ہلاک ہوجائے تو وہ بائع کے مال سے شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24880، ترقيم محمد عوامة 23802)
پچھلی حدیث → (23801) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23803)