☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23801
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23801
حدیث نمبر: 23801 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٨٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن عامر أنه سئل عن رجل اشترى عبدًا فقال المشتري للبائع: (بعه) (١) لي، فهو منك أنفق (٢) ، فمات العبد في يد البائع، فقال: يغرم البائع ثمنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے غلام خریدا، پھر مشتری نے بائع سے کہا، اس کو میرے لئے فروخت کر دے وہ تجھ سے زیادہ مفلس ہے، غلام بائع کے ہاتھ میں فوت ہوگیا؟ فرمایا: بائع اس کے ثمن کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24879، ترقيم محمد عوامة 23801)
پچھلی حدیث → (23800) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23802)