☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23710
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23710
حدیث نمبر: 23710 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: سأله عن الرجل يشتري (البر) (١) بكذا وهذا (درهما) (٢) ، الدينار بعشرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے مروی ہے کہ ان سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص گندم اس طرح خریدتا ہے کہ اتنے درہم میں یعنی ایک دینار دس درہم کے ساتھ، فرمایا مجھ سے حضرت مسروق نے حضرت عبد اللہ سے بیان کیا ہے کہ ایک صفقہ میں دو صفقے کرنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24783، ترقيم محمد عوامة 23710)
پچھلی حدیث → (23709) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23711)