☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار اتنے میں لے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار اتنے میں لے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23708 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر وأبي جعفر قال: كرها أن يبيع الرجل على أن يأخذ الدينار (بكذا) (١) وكذا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جعفر رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار کو اتنے اتنے میں لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24781، ترقيم محمد عوامة 23708)
حدیث نمبر: 23709 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم مثله] ] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24782، ترقيم محمد عوامة 23709)
حدیث نمبر: 23710 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: سأله عن الرجل يشتري (البر) (١) بكذا وهذا (درهما) (٢) ، الدينار بعشرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے مروی ہے کہ ان سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص گندم اس طرح خریدتا ہے کہ اتنے درہم میں یعنی ایک دینار دس درہم کے ساتھ، فرمایا مجھ سے حضرت مسروق نے حضرت عبد اللہ سے بیان کیا ہے کہ ایک صفقہ میں دو صفقے کرنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24783، ترقيم محمد عوامة 23710)