☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23696
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23696
حدیث نمبر: 23696 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: يكره أن ⦗٤٨⦘ (يقول) (١) المضارب لصاحبه: أنا أفضلك عشرين درهما أو ثلاثين، ولا يرى بأسا أن يقول: أفضلك بثلث أو ربع أو سدس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ مضارب اپنے ساتھی سے یوں کہے کہ: میں تجھ سے بیس یا تیس درہم لوں گا، اور اگر وہ یوں کہے کہ میں تجھ سے ثلث، ربع یا سدس زیادہ لوں گا تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24770، ترقيم محمد عوامة 23696)
پچھلی حدیث → (23695) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23697)