☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23685
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23685
حدیث نمبر: 23685 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حصين أن رجلًا كسر طنبورًا لرجل فخاصمه (إلى شريح) (١) فلم يضمنه شيئًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حصین سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کا باجا توڑ دیا وہ جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے گیا، انہوں نے اس کو ضامن نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24758، ترقيم محمد عوامة 23685)
پچھلی حدیث → (23684) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23686)