☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص باجا توڑ دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص باجا توڑ دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23685 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حصين أن رجلًا كسر طنبورًا لرجل فخاصمه (إلى شريح) (١) فلم يضمنه شيئًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حصین سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کا باجا توڑ دیا وہ جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے گیا، انہوں نے اس کو ضامن نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24758، ترقيم محمد عوامة 23685)