☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23675
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23675
حدیث نمبر: 23675 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن موسى بن عمير قال: سألت الحكم عن رجل اشترى جارية ثم وطئها، (أيبيعها) (١) مرابحة؟ قال: لا، حتى يبين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے باندی خرید کر اس کے ساتھ ہمبستری کرلی تو کیا اس کو مرابحۃً بیح سکتا ہے؟ فرمایا کہ نہیں پہلے وہ بیان کرے پھر بیع مرابحہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24748، ترقيم محمد عوامة 23675)
پچھلی حدیث → (23674) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23676)