☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23674
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23674
حدیث نمبر: 23674 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) هشام عن الحسن قال: قال عمر: من (تجر) (٢) في شيء (ثلاث) (٣) مرات فلم يصب فيه (فليتحول) (٤) منه إلى غيره (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی چیز میں تین بار تجارت کرے، اور اس کو مطلوبہ نفع (پسندیدہ چیز) نہ ملے تو اس کو چاہیئے کہ اس کو غیر کی طرف پھیر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24747، ترقيم محمد عوامة 23674)
پچھلی حدیث → (23673) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23675)