☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23656
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23656
حدیث نمبر: 23656 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أحل (العربان) (١) في البيع (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیع میں عُرْبان کو حلال قرار دیا ہے۔ عربان کہتے ہیں کہ ایک شخص کسی چیز کی آدھی قیمت ادا کر دے اور کہہ دے کہ اگر بیع مکمل ہوگئی تو یہ اس کا ثمن میں شمار ہوگا وگرنہ یہ رقم تیری میں آپ سے وصول نہ کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24728، ترقيم محمد عوامة 23656)
پچھلی حدیث → (23655) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23657)