☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23644
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23644
حدیث نمبر: 23644 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن (سيار) (١) عن الشعبي أن رجلًا خرق فرو رجل، فاختصما إلى شريح فقال: رقعة مكان رقعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کی پوستین چاک کردی پھر وہ دونوں اپنا جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے گئے، حضرت شریح نے فرمایا: پیوند کے بدلے پیوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24716، ترقيم محمد عوامة 23644)
پچھلی حدیث → (23643) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23645)