☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص دوسرے کی پوستین چاک کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص دوسرے کی پوستین چاک کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23644 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن (سيار) (١) عن الشعبي أن رجلًا خرق فرو رجل، فاختصما إلى شريح فقال: رقعة مكان رقعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کی پوستین چاک کردی پھر وہ دونوں اپنا جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے گئے، حضرت شریح نے فرمایا: پیوند کے بدلے پیوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24716، ترقيم محمد عوامة 23644)
حدیث نمبر: 23645 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر عن الشعبي عن مسروق في الرجل يخرق الفرو، قال: ليس عليه إلا أن يرقعه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے دوسرے کی پوسیتن چاک کردی، فرمایا کہ اس پر پیوند لگانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24717، ترقيم محمد عوامة 23645)