٢٤٧١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن (سيار) (١) عن الشعبي أن رجلًا خرق فرو رجل، فاختصما إلى شريح فقال: رقعة مكان رقعة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کی پوستین چاک کردی پھر وہ دونوں اپنا جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے گئے، حضرت شریح نے فرمایا: پیوند کے بدلے پیوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24716، ترقيم محمد عوامة 23644)