☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23628
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23628
حدیث نمبر: 23628 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) أسامة عن هشام عن الحسن في رجل اشترى من رجل (أكرارًا) (٢) من طعام ونقده، ثم ذهب ليكتال الطعام فلم يف، قال: ليرد (عليه) (٣) صاحب الطعام (ثمن) (٤) ما بقي على حصة ما اشترى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے کچھ کُرّ گندم خریدی، اور ثمن ادا کردیا، پھر وہ اس کو کیل کرنے کے لئے لے گیا تو اس کو مکمل نہ پایا، فرمایا: صاحب طعام خریدی ہوئی شے کا جتنا حصہ باقی رہتا ہے اس کے پیسے واپس کرے گا، اور حضرت محمد رحمہ اللہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24697، ترقيم محمد عوامة 23628)
پچھلی حدیث → (23627) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23629)