☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23606
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23606
حدیث نمبر: 23606 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو قال: سألت عطاء: أشتري بألف درهم فأقول قبل عقدة (البيع) (١) : أجعلها مائة دينار، قال: لا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو سے مروی ہے کہ میں ہزار درہم کے بدلے میں کوئی چیز خریدتا ہوں لیکن پیک کرنے سے پہلے کہہ دیتا ہوں کہ میں سو دینار دوں گا۔ کیا درست ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24672، ترقيم محمد عوامة 23606)
پچھلی حدیث → (23605) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23607)