٢٤٦٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو قال: سألت عطاء: أشتري بألف درهم فأقول قبل عقدة (البيع) (١) : أجعلها مائة دينار، قال: لا بأس.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو سے مروی ہے کہ میں ہزار درہم کے بدلے میں کوئی چیز خریدتا ہوں لیکن پیک کرنے سے پہلے کہہ دیتا ہوں کہ میں سو دینار دوں گا۔ کیا درست ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24672، ترقيم محمد عوامة 23606)