☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23605
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23605
حدیث نمبر: 23605 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن أيوب عن محمد أن ⦗١٩⦘ رجلا باع عبدا له بقصاص شعره (كية) (٢) ، (فخاصمه) (٣) إلى شريح فقال: كتمت (الشين) (٤) وواريته، فلم يجزه ورده.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنا غلام فروخت کیا۔ اس کے بالوں میں ایک بیماری تھی لیکن اس نے اس بیماری کو چھپا۔ جب گاہک کو بیماری کا علم ہوا تو وہ مقدم لے کر حضرت شریح کے پاس آیا۔ حضرت شریح نے فرمایا کہ تم نے عیب کو چھپایا۔ جو آپ نے غلام واپس کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24671، ترقيم محمد عوامة 23605)
پچھلی حدیث → (23604) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23606)