٢٤٦٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن هشام (بن) (١) (حجير) (٢) عن إياس بن معاوية في رجل كان يساوم رجلا (بشيء فجاء رجل) (٣) آخر (يريد) (٤) أن يساومه، (فغمز) (٥) الرجل المساوم، فرأى عمر بن الخطاب أنها شركة (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایاس بن معاویہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کسی شخص کے لئے کسی چیز کا ریٹ لگا رہا تھا، ایک دوسرا شخص آیا اور اس نے بھی قیمت لگانے کا ارادہ کیا، سابقہ قیمت لگانے والے نے اس کو منع کردیا۔ تو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی رائے ہے کہ یہ ایک معاہدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24670، ترقيم محمد عوامة 23604)