☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23603
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23603
حدیث نمبر: 23603 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن أبيه عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) والشعبي في رجل (غر بولد زنية) (٢) في (قسمة) (٣) (٤) (فأعتقه) (٥) ، ثم علم بعد ⦗١٨⦘ ذلك، (قالا) (٦) : (جاز) (٧) عتقه، ويعتق من مال الذي غره، والولاء له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کو دھوکہ سے ولد زانی مل گیا۔ اس نے اسے آزاد کیا تو بعد میں پتہ چلا کہ وہ ولد زانی تھا۔ انہوں نے جواب دیا کہ آزادی واقع ہوجائے گی اور جس شخص نے دھوکہ دیا ہے اس کے مال سے آزاد ہوگاں اور ولاء اس کے لیے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24669، ترقيم محمد عوامة 23603)
پچھلی حدیث → (23602) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23604)