☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23559
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23559
حدیث نمبر: 23559 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سعيد بن زيد عن أبي (عبد اللَّه) (١) (الشقري) (٢) (عن إبراهيم) (٣) في رجل (باع بيعا) (٤) إلى أجل، فباعه (المشتري) (٥) من رجل، أيشتريه صاحبه الذي باعه؟ قال: إذا لم يكن فيه (مواكسة) (٦) فلا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ کسی شخص نے ایک مقررہ مدت کے لئے بیع کی، مشتری نے اس کو ایک شخص کو فروخت کردیا، تو کیا جس نے فروخت کیا تھا وہ خرید سکتا ہے؟ فرمایا اگر اس میں اس کا نقصان نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24619، ترقيم محمد عوامة 23559)
پچھلی حدیث → (23558) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23560)