☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص مدتِ مقررہ کے لئے دین کی بیع کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص مدتِ مقررہ کے لئے دین کی بیع کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23559 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سعيد بن زيد عن أبي (عبد اللَّه) (١) (الشقري) (٢) (عن إبراهيم) (٣) في رجل (باع بيعا) (٤) إلى أجل، فباعه (المشتري) (٥) من رجل، أيشتريه صاحبه الذي باعه؟ قال: إذا لم يكن فيه (مواكسة) (٦) فلا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ کسی شخص نے ایک مقررہ مدت کے لئے بیع کی، مشتری نے اس کو ایک شخص کو فروخت کردیا، تو کیا جس نے فروخت کیا تھا وہ خرید سکتا ہے؟ فرمایا اگر اس میں اس کا نقصان نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24619، ترقيم محمد عوامة 23559)
حدیث نمبر: 23560 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن [سعيد بن زيد عن هشام عن الحسن في هذا: إذا لم يكن فيه مواكسة فلا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر اس میں نقصان نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24620، ترقيم محمد عوامة 23560)
حدیث نمبر: 23561 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن] (١) سعيد بن (السائب) (٢) عن داود بن أبي عاصم أنه باع من (أخته) (٣) بيعًا إلى أجل ثم أمرته أن يبيعه، فباعه، (٤) فسألتُ ابن المسيب فقال: أبصر أن يكون هو أنت؟ قلت: أنا هو، قال: [ (ذلك) (٥) الربا] (٦) ، فلا تأخذ (منها) (٧) إلا رأس مالك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داؤد بن ابی عاصم سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنی بہن سے ایک مدت تک کے لئے بیع کی، پھر ان کی بہن نے اس کو فروخت کردیا، میں نے حضرت سعید بن المسیب سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: دیکھ لو کیا آپ وہی ہو؟ میں نے عرض کیا جی میں وہی ہوں، فرمایا وہ ربا ہے، وہ سود ہے، آپ اس سے صرف راس المال واپس لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24621، ترقيم محمد عوامة 23561)