☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23511
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23511
حدیث نمبر: 23511 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٥٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن حجاج عن عمرو ابن شعيب عن سعيد بن المسيب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب اور حضرت حکم اور حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو اپنے غلام سے کہے کہ اگر میں گھر میں داخل ہوا تو میرا غلام آزاد، پھر اس نے اپنا غلام فروخت کیا اور گھر میں داخل ہوگیا، فرماتے ہیں کہ وہ آزاد نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24563]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24563، ترقيم محمد عوامة 23511)
پچھلی حدیث → (23510) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23512)