☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23510
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23510
حدیث نمبر: 23510 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٥٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن قال: إذا قال: إن فعلت كذا وكذا فغلامي حر، فباعه ثم (فعله) (١) قال: ليس عليه شيء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ میں نے فلاں فلاں کام کیا تو میرا غلام آزاد ہے، پھر اس نے وہ غلام فروخت کر کے وہ کام کردیا، تو اس پر کچھ بھی لازم نہ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24562، ترقيم محمد عوامة 23510)
پچھلی حدیث → (23509) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23511)